اہم خبریںپنجاب

پنجاب حکومت کا سرکاری کالجز میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سرکاری کالجز میں 4 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

صوبائی دارالحکومت کے 795 سرکاری کالجز میں گزشتہ 6 سال سے لیکچرار، اسسٹنٹ ایسوسی ایٹ اور پروفیسرزکی آسامیاں خالی ہیں۔ محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے آسامیوں پر بھرتی کرنے کی ابتدائی منظوری دے کر سمری وزیراعلی آفس بھیجوا دی۔

سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ندیم محبوب نے کہا ہے کہ خالی آسامیوں پر بھرتی کرنے کے لئے پنجاب پبلک سروس کمیشن کو درخواست کی جائے گی۔ پنجاب کے تمام سرکاری کالجز میں خالی آسامیاں فل کی جارہی ہیں۔

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You