اہم خبریںپاکستان

پاکستان مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نے مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کرادیے

پاکستان مسلم لیگ ن کی تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نے مخصوص نشست کیلئے کاغذات جمع کرادیے.

اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے بھی مخصوص نشست کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے۔

لاہور(نمائندہ کوثر بیگ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق مسلم لیگ  (ن) کے اراکین کی جانب سے عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلسہ جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے تہمینہ دولتانہ اور کنول لیاقت نےقومی اسمبلی کی مخصوص نشست کے لیےکاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔اس کے علاوہ استحکام پاکستان پارٹی کی سعدیہ سہیل رانا نے بھی مخصوص نشست کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You