اہم خبریںپاکستان

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس، وزرائے اعلیٰ شریک

اسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے جس میں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شریک ہیں۔

ذرائع کے مطابق قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بجٹ تجاویز پر صوبوں سے رائے لی جائے گی، آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر مشاورت ہوگی، نئے مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی کا ہدف مقرر کیا جائے گا، معاشی صورت حال کا جائزہ بھی لیا جائے گا، رواں مالی سال کے ترقیاتی اخراجات کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You