اہم خبریںپاکستان

مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دیکر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔علیمہ خان

مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دیکر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔علیمہ خان

جلسہ کرتے ہیں یہ بتیاں بند کردیتے ہیں، راستے بند کردیتے ہیں، یہ ہر جلسے کی اجازت کسی نہ کسی مویشی منڈی کی دیتے ہیں۔بہن عمران خان

راولپنڈی(نمائندہ نازش جبین)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علیمہ خان کا کہنا تھاکہ آئینی ترمیم کرکے یہ آئین کو معطل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کےلیے گھروں سے نکلنا ہے۔انہوں نے کہا کہ جلسہ کرتے ہیں یہ بتیاں بند کردیتے ہیں، راستے بند کردیتے ہیں، یہ ہر جلسے کی اجازت کسی نہ کسی مویشی منڈی کی دیتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ مویشی منڈیوں میں جلسے کی اجازت دے کر یہ انسانیت کی تذلیل کرتے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You