مون۔سون کی پہلی ہی بارش نے دینہ شہر میں کارکردگی کا پول کھول دیا
اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے آفس سمیت پوری میونسپل کمیٹی پانی میں ڈوب گئی ۔۔شہر بھر میں گلی محلے بازار تالاب کا منظر پیش کرنے لگے
۔بارش کے بعد کی صورتحال نے نالوں کی صفائی پر خرچ ہونے والے لاکھوں روپے کا پول بھی کھول دیا
خطیر رقم خرچ کر کے نالوں کی صفائی پہلی ہی بارش میں سامنے آ گئی
ہر طرف جل تھل نے کاروبار زندگی مفلوج کر دیا
۔۔شہر کی صفائی ستھرائی کے۔ذمہ داروں کے دفاتر بھی پانی میں ڈوب گئے شہریوں اعلی احکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے مشرف کیانی سٹی ٹو نیوز دینہ



