اہم خبریںجہلم

منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 01 کلو 110 گرام چرس

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری، 02 منشیات فروش ملزمان گرفتار، مجموعی طور پر 01 کلو 110 گرام چرس برآمد،

منگلا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سید شبیع الحسن گرفتار کر لیا،

ملزم سے 560 گرام چرس برآمد،

پنڈدادن خان پولیس نےکاروائی کرتے ہوئے ملزم رضوان کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 550 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You