جہلم

مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس کی اہم کارروائی، خاتون کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور موبائل فون چھیننے

مرزا صداقت علی تھانہ صدر پولیس کی اہم کارروائی، خاتون کو حبسِ بے جا میں رکھنے اور موبائل فون چھیننے کے مقدمہ میں سال 2025 سے مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم:- تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،مجرم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے،

مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے ٹریس کر کے گرفتار کر لیا گیا،

جرائم پیشہ عناصر اور قانون سے فرار ہونے والے اشتہاری مجرمان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ شہریوں کے جان و مال کا تحفظ اور قانون کی عملداری یقینی بنانا جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You