
محلہ معصوم شاہ دینہ میں گھر میں آگ لگنے کی اطلاع۔ کالر ۔تین افراد کا گھر میں موجود ہونے کی اطلاع۔کالر
ریسکیو 1122 کی امدادی گاڑیاں جائے حادثہ کی طرف روانہ۔ریسکیو امدادی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ چکی ہیں۔ریسکیو کی امدادی گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف۔
ریسکیو 1122 نے آگ پر قابو پالیا۔
زخمی ہونے والے مریضوں کو ہسپتال شفٹ کر دیا گیا۔
رپورٹ:راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب