اہم خبریںپاکستان

قومی اسمبلی: پی پی کو سندھ سے 10 اور ایم کیو ایم کو 4 مخصوص نشستیں الاٹ، نوٹیفکیشن جاری

قومی اسمبلی: پی پی کو سندھ سے 10 اور ایم کیو ایم کو 4 مخصوص نشستیں الاٹ، نوٹیفکیشن جاری

پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔نوٹیفکیش جاری

اسلام آباد(نمائندہ فائزہ شاہ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کیلئے سندھ سے خواتین کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کو 10 اور ایم کیوایم کو 4 نشستیں دے دی گئیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی رکن قومی اسمبلی منتخب کی گئی ہیں۔اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی شاہدہ رحمانی، شہلا رضا، مہتاب راشدی،  مسرت مہیسر، مہرین بھٹو، شازیہ ثوبیہ اور نازبلوچ بھی قومی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئی ہیں۔ادھر ایم کیو ایم کی آسیہ اسحاق، نگہت شکیل، سبین غوری اور رعنا انصار رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئی ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You