کرائمز

قبائل کے درمیان 2 روزسے جھڑپیں جاری، 10 افراد جاں بحق

ضلع کرم میں قبائل کے درمیان دو روز سے جھڑپیں جاری ہیں ، جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جھڑپوں میں ایک دوسرے پر بھاری ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں اب تک دس افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 55 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

رات بھر بوشہرہ، مالی خیل، گدو، مقبل، کنج علیزئی، خار کلے، بالش خیل میں بھی جھڑپیں ہوئیں ، سیز فائر کیلئے انتظامیہ کی کوششیں جاری ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You