سندھ

فریال تالپور سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی کی ملاقات

پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کی چیئرپرسن فریال تالپور سے متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے ملاقات کی۔

دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات زرداری ہاؤس کراچی میں ہوئی، فریال تالپور کو متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل نے اپنے قومی دن کی تقریب کا دعوت نامہ پیش کیا۔

فریال تالپور اور بخیت عتیق الرومیتی نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You