اہم خبریںپنڈدادنخان

غریب کسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے بھر پُور اقدامات کیے جا رہیے ہیں ڈپٹی ڈاٸریکٹرڈاکٹر ظفر عباس

غریب کسانوں کی فلاح وبہبود کے لیے بھر پُور اقدامات کیے جا رہیے ہیں ڈپٹی ڈاٸریکٹرڈاکٹر ظفر عباس ۔

محکمہ لاٸیو سٹاک کی طرف سے لمپی سکین واٸرس سے بچاٶ کے لیے اقدامات قابل تحسین ہیں ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ ۔

سابق چٸیرمین یو سی گولپور ڈاکٹر نصیر کھنڈوعہ رہنما پاکستان تحریک انصاف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوۓ کہا کہ محکمہ لاٸیو سٹاک کی طرف سے جانوروں کی بیماری لمپی سکین واٸرس سے بچاٶ کے لیے جو حفاظتی اقدامات کیے جا رہیے ہیں وہ قابل تحسین ہیں ڈاکٹر ظفر عباس اور اُن کی پوری ٹیم جس محنت سے کام کررہی ہے وہ نا قابل فراموش ہے گزشتہ دنوں گولپور میں جانوروں کی ویکسی نیشن کی گٸی جبکہ کل چوران اور دوسرے متعدد دیہاتوں میں ویکسی نیشن کا عمل کیا گیا می 250 سو جانوروں کو ویکسین دی گٸی جبکہ اس کے علاوہ بیمار جانوروں کا علاج بھی کیا گیا اللہ پاک سے دعا ہے اس موزی مرض سے چھٹکارا عطا فرماۓ یقیناً یہ ہمارے اعمال کا نتیجہ ہے بطور مسلمان اور انسان ہمیں اپنے پیارے رب سے معافی مانگنی چاہیے گڑ گڑا کررونا چاہیے وہ رحمان ہے معاف کر دے گا یا اللہ اس غریب کسان کو خوشحال کر تا کہ مُلک پاکستان خوشحال ہو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You