اہم خبریںکرائمز

گوجر خان پولیس کی کاروائی، مطلقہ خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد 04 ملزمان گرفتار

گوجر خان پولیس کی کاروائی، مطلقہ خاتون سے زیادتی کے مقدمہ میں نامزد 04 ملزمان گرفتار،

ملزمان نوید،ہارون، وقاص اور رضوان نے زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ خاتون،

گوجر خان پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کرکے چاروں نامزد ملزمان کو گرفتا رکرلیا،
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، ایس ایچ او واقعہ کی تحقیقات کرکے ملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

خواتین سے زیادتی جیسے واقعات پر زیروٹالیرنس پالیسی ہے جسے یقینی بنایا جا رہا ہے، ایس پی صدر احمد زنیر چیمہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You