اہم خبریںپاکستان

عوام کیلئے جشن آزادی کا تحفہ! پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری، حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 8.47 روپے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 6.07 روپے کی کمی کردی گئی۔

قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 260 روپے 96 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 266 روپے 07 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You