کالم/مضامین

عنوان: آرمی چیف کے نام پاکستانی شہری کا کھلا خط

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان: آرمی چیف کے نام پاکستانی شہری کا کھلا خط

شوشل میڈیا میں بہت زیادہ وائرل ھونے والا خط جب میں نے پڑھا تو میرا وجود لرز گیا اور قوت ایمانی سے میری آنکھوں سے نہ رکنے والے آنسو کا سلسلہ جاری ھوگیا یوں لگا کہ یہ خط آرمی چیف کو غیب سے بھجوایا ھو معزز قارئین خط میں لکھا تھا۔۔۔۔۔!!
بخدمت جناب آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ صاحب
السلام علیکم ورحمۃ الله جس طرح خانہ کعبہ اور مسجد نبویﷺ کی حفاظت کیلٸے پاکستان أرمی کے دستے ہر وقت موجود ہیں اس طرح مسجد اقصیٰ قبلہ اول کی حفاظت کیلٸے بھی پاک فوج کا ایک بریگیڈ جو پانچ ہزار فوجی بھجواٸے جاٸیں کیونکہ مسجد اقصیٰ کی حفاظت بھی ہمارےایمان کا حصہ ہےاگر یونائیٹڈ نیشن مشن میں پاکستان أرمی کے فوجی دستے امن قاٸم کرنے کیلٸے دوسرے ممالک میں بھیجے جاسکتے ہیں تو مسجداقصیٰ کی حفاظت کیلٸے کیوں نہیں؟ اب تو فلسطین کے نہتے لوگوں نے اکٹھے ہوکر پاکستان آرمی کا نام لےکر مدد کو پکارا ہےجب آپ مسجد اقصیٰ کی حفاظت کیلٸے پاکستان آرمی کے فوجی بھجوائیں گے تو ترکی بھی فوجی دستے بھجوانے کیلٸے تیار ہے۔آپ پاکستان کے بائیس کروڑ مسلمانوں کے جذبات دیکھ لیں۔ تمام بائیس کروڑ مسلمان ایک ہی مطالبہ کررہے ہیں کہ یہودی کتوں سوروں خنجیروں سےمسجد اقصیٰ کو بچانے کیلٸے پاکستان أرمی کے دستےفوراً بھجواٸے جاٸیں اگر اسراٸیل کسی قسم کی رکاوٹ ڈالتا ہے تو یہ اعلان کریں کہ ہمارے میزاٸیل اسراٸیل کو صفحہ ہستی سے مٹانےکیلٸے تیار ہیں۔ اس اعلان کے بعد اسراٸیل چوں بھی نہیں کریگا۔ پاک آرمی کے دستے بھجوانے سے پورے عالم اسلام میں خوشی کی لہر دوڑے گی اور مسجد اقصیٰ کی رونقیں دوبارہ بحال ہوسکیں گی۔ شکریہ ۔۔۔معزز قارئین!! اسمیں قطعی کوئی شک نہیں کہ اسرائیل بھارت اور امریکہ ذہنی و جسمانی طور پر بہت بڑے ڈرپوک ہیں کیونکہ انہیں زندگی بہت عزیز ھے جبکہ مسلمانوں کی بہادری کی سب سے بڑی وجہ ایمان اور الله پر کامل یقین اور عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ھے الله و رسول کی محبت میں مسلمان سپاہی اور جہادی بھرپور جذبہ سے کفار و مشکرین اور منافقین سے جہاد سے لڑتے ھیں اور شہادت کے عزم اور ولولے کیساتھ جام شہادت نوش کرتے ہیں۔شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ھے ایسے ایمان افروز سپہ سالاروں’جہادی اور غازیوں کیلئے۔۔۔۔
*یہ غازی، یہ تیرے پُر اسرار بندے*
*جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی*
*دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا*
*سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی*
اور آگے علامہ مزید لکھتے ہیں
*شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن*
*نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی*
یہ شان موجودہ زمانے میں پاک افواج میں دیکھی جاسکتی ہیں اور ترکی اور ایران کی افواج میں کفار و مشرکین کے خلاف جہاد کے جذبات پائے جاتے ہیں اور خاص طور پر عالم اسلام میں پھیلے ھوئے مجاہدین’ ان مجاہدین کے ذریعے بھارت, اسرائیل, امریکہ و دیگر کفار و مشرکین کی ظالمانہ بہمانہ بربریت اور دجالی غلاموں کے خاتمے کیلئے جہاد جاری ھے اور امام زمانہ حضرت مہدی علیہ السلام کی آمد تک جاری رہیگا ۔۔۔معزز قارئین!! پاکستان کے سابق جنرل ضیاءالحق نے اپنے دور میں اسرائیل کو کھلی دھمکی دی تھی کہ باز آجاؤ ورنہ ہم یہی سے راکٹ فائر کرکے تباہ کردیں گے یہ دھمکی سن کر اسرائیل لوسی کتے کی طرح دم دبا کر بھاگ نکلا۔ جنرل پرویز مشرف بھی جیدار بہادر سپہ سالار رہیں ہیں جنھوں نے غیر مسلم ممالک کی اسلام دشمنی کا بھرپور جواب دیا حتیٰ کہ کارگل کا قبضہ کرلیا تھا لیکن ہمیشہ کی طرح غدار سیاسی رہنماؤں نے ملک و قوم سے غداری کی اور جیتی جنگ ہار میں تبدیل کردی۔۔۔۔ معزز قارئین!! آج کے ھمارے حکمران کیوں ڈرتے ہیں معاشی بدحالی کی وجہ سے نہی بلکہ ایمانی طاقت نہ ھونے کے سبب کیونکہ بحیثیت مسلمان الله ہمیں جہاد میں کبھی بھی مایوس اور نعمتوں سے محروم نہیں کریگا۔ عمران خان اور ان کے رفقائے کاروں نے ابتک بہت مایوس کیا ھے لیکن آرمی چیف صاحب آپ اسلامی قلعہ اور اسلامی ریاست کے بہت بڑے طاقتور سپہ سالار ہیں الله نے آپکو ھر طرح کی جنگی طاقتوں سے مالامال کیا ھوا ھے اگر یہ اسلام کے ڈھال کیلئے متحرک نہیں کی گئیں تو انکا ہونا نہ ہونا برابر ھے ورنہ یہ طاقتیں تو گویا نمائشی ہیں۔ تاریخ اسلام ہمیں بتاتی ھے کہ مسلم سپہ سالاروں نے کفار و مشرکین دشمنانانِ اسلام کو نیست و نابود کرکے انکی نسلیں مٹادیں اور امن و سکون عدل و انصاف کا پرچار کیا۔ اب دیکھنا یہ ھے کہ ریاستِ پاکستان اس بابت اپنا کیا کردار ادا کرتی ھے۔ یاد رھے یہ کفار و مشرکین مار کھائے سمجھتے نہیں اگر عالمِ اسلام بلخصوص عرب اپنی زناکاریوں عیاشیوں سے تھک جائیں تو کمزور مسلم ممالک میں جاری غیر مسلموں کے ظلم و بربریت کا نوٹس لیں ورنہ ان میں ایمان کا خاتمہ ھوچکا ھے صرف لباس تک مسلماں ھوکر رہ گئے ہیں۔ اب وقت ھے کہ پاکستان’ افغانستان’ ایران’ عراق اور ترکی ایک مسلم بیلٹ بنالیں ورنہ یہ کفار و مشرکین منافقین اور قادیانی سازشوں کیساتھ ملک میں اندرونی خلفشاری اور انتشار کو پیدا کرنے کی پوری کوشش کرتے رہیں گے ان کے فتنوں کا قلع قمع کرنے میں نہ رعایت برتیں اور نہ ہی وقت برباد کریں۔۔پاک آرمی زندہ باد پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔!!

MKB Creation

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

MKB Creation
Back to top button

I am Watching You