کرائمز

عبدالسلام آفریدی کا سوات میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت۔

عبدالسلام آفریدی کا سوات میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت۔

دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ وقت کی اشد ضرورت ہے۔رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ

مردان(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے کہا کہ سوات میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی کا خاتمہ وقت کی اشد ضرورت ہے دہشت گرد اور انتہاپسند اپنی ناپاک عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہونے دینگے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن صوبائی اسمبلی خیبر پختون خواہ ایم پی اے عبدالسلام آفریدی نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ اللہ تبارک و تعالی ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں شہید اہکار کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اللہ تبارک و تعالی زخمی افراد کو جلد صحت یابی نصیب فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You