اہم خبریںپاکستان

طیارہ حادثہ میں جانی نقصان پر افسوس ہوا: چیئر مین پی آئی اے ارشد ملک

کراچی: پی آئی اے طیارے حادثے کے بعد چیئر مین پی آئی اے ارشد ملک کا کہنا ہے کہ یہ نہایت ایک دلخراش واقعہ ہے۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ پائلٹ کو کہا گیا کہ لینڈنک کیلئے دونوں رن وے تیار ہیں، پائلٹ کا پیغام آیا کہ ٹکینیکل پرابلم ہے، کیا ٹیکنیکل مسئلہ تھا وہ ابھی ہم دیکھتے ہیں۔

ارشد ملک کا کہنا تھا کہ جہاز لاہور سے کراچی آرہا تھا۔ طیارے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس ہے میری دلی ہمدردیاں ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You