اہم خبریںپاکستان

صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا مذاق ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ لیگی رہنما صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا مذاق ہے۔

چادر اور چاردیواری کی حرمت کی پامالی کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں ہوا تھا، جہاں بے گناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون بھی تھی، پولیس گردی کا نشانہ بنی۔

https://twitter.com/intent/like?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1319264789772832769%7Ctwgr%5Eshare_3%2Ccontainerclick_0&ref_url=http%3A%2F%2Furdu.dunyanews.tv%2Findex.php%2Fur%2FPakistan%2F569848&tweet_id=1319264789772832769

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ چادر اور چار دیواری کی حرمت کو پامال کرنے کا بدترین واقعہ ماڈل ٹاؤن میں پولیس گردی تھی،بے گناہ لوگ جن میں حاملہ خاتون بھی شامل تھیں پولیس گردی کا نشانہ بنیں۔

انہوں نے لکھا کہ صفدر کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کی پامالی کہنا تو مذاق ہے، خصوصاً اس گروپ کی طرف سے جو ماڈل ٹاؤن کا ذمہ دار ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You