صفدر آرائیں پوری فیملی کے ہمراہ عمرےکی ادائیگی کےبعدپاکستان پہنچ گئے

صفدر آرائیں پوری فیملی کے ہمراہ عمرےکی ادائیگی کےبعدپاکستان پہنچ گئے
کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر سیاسی و سماجی رہنما شاہداقبال آرائیں سمیت کثیر تعداد میں افراد نے پھولوں کے پھولوں کےہار پہنا کر مبارکباد پیش کی
کراچی : (رپورٹ: عاصم آرائیں جہلمی)




صفدر آرائیں پوری فیملی کے ہمراہ عمرےکی ادائیگی کےبعدپاکستان پہنچ گئے،
سماجی رہنما انجمن آرائیں سندھ حلقہ قزافی ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری صفدر آرائیں اپنےوالد محترم چوہدری سرور آرائیں اور تیاء چوہدری محمد اسلم آرائیں سمیت پوری فیملی کے ہمرا عمرےکی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے، کراچی ایئرپورٹ پہنچنے پر صفدر آرائیں اور ان کی فیملی کومبارک دینےوالوں میں سینیئر سماجی رہنما نائب پاکستان مسلم لیگ ( ن) شاہد اقبال آرائیں، چوہدری فاروق آرائیں، خالدآرائیں، جاویدآرائیں،
پرویز آرائیں،عدنان شاکر آرائیں،جہانزیب آرائیں، ساجدآرائیں، خالدآرائیں، منظوراقبال آرائیں، شہبازآرائیں، فیصل، تنویرعالم، وقاص، شاہدسواتی، خرم تنولی، سمیت جنرل سیکرٹری جہلم چکوال سوشل ویلفیئر ایسوسی ایشن پاکستان عاصم آرائیں جہلمی
نے صفدرآرائیں اور ان کی فیملی کوکراچی ائیرپورٹ پہنچنے پر
پھولوں کے ہار پہنا کر مبارک باد پیش کی،صفدر آرائیں نےائیرپورٹ پر آنےوالےتمام افرادکاشکریہ ادا کیا،



