اہم خبریںپاکستان

سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے معاملے میں ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ٹی وی چینلز نے معافی نامہ نشر کرنے کی یقین دہانی کروا دی،پی پی اے نے یقین دہانی کرائی کہ ٹی وی چینلز خوداحتسابی کا عمل بھی بہتر بنائیں گے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You