اہم خبریںکرائمز

سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایف آئی اے کے 53 ملازمین کو فوری فارغ کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا سے 15 دن میں رپورٹ طلب کرلی۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ عدالتی حکم کے مطابق تعیناتیاں پبلک سروس کمیشن کے ذریعے کی جائیں گی، ایف آئی اے رپورٹ نے تو سارا کچہ چٹھہ کھول کر رکھ دیا ہے، 4 ملازمین فوت ہوچکے ہیں، ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر اثرانداز نہیں ہوسکتا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You