سوہاوہ

سوھاوہ پریس کلب کے نیو 5 ممبران کی رجسٹریشن مکمل

سوھاوہ پریس کلب کے نیو 5 ممبران کی رجسٹریشن مکمل

سوھاوہ ممبر وقاص عارف کیانی کو(روزنامہ راہِ حق سوھاوہ)
عبید اسحاق کو(روز نامہ خبر گیر جہلم)
فیض سلطان گکھڑ کو (روزنامہ خاموش جہلم)عنصر کیانی کو(روز نامہ نگاہ نیوز جہلم )چوھدری ساجد علی جٹ کو (روز نامہ نگاہ نیوز سوھاوہ)میں نمائیندگی جاری کی جا چکی ھے
ھمیں فخر ھے ان تمام ممبران نے ھمارے گروپ کا انتخاب کیا اور اس کی رونق میں اضافہ کیا
سوھاوہ پریس کلب اپنے ممبران کی ABC سرٹیفائیڈ اداروں میں رجسٹریشن مکمل کروانے کے بعد میدان عمل میں اپنی کارکردگی پیش کرنے جا رھا ھے۔جو احباب اس شعبے میں گمنام تھے ان کی پہچان بننے جا رھی ھے اور مستقبل میں کچھ ادارے عوام میں اپنا اک نام اور پہچان بنا چکے ایسے ھی یہ ادارے جہلم و سوھاوہ میں اپنا نام و مقام بنانے جا رھے ہیں ۔جیسا کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ھے پھر آگاہ کیا جا رھا ھے کہ ھر صحافی لفافی بھی نہیں ھوتا اور ضروری بھی نہیں کہ صحافت کو بطور شیلٹر استعمال کرے مگر ھر صحافی عوام کی اور مسکینوں کی آواز ضرور ھوتا ھے وہ چاھے لفافی ھی کیوں نہ ھو۔کچھ لوگ صحافت کی آڑ میں دیہاڑی لگاتے ہیں۔مگر سچ تو یہ ھے کہ خدمت بھی تو کرتے ہیں اور ادارے ان کو کیا دیتے ہیں۔ھمارے گروپ کی یہ شان ھے کہ یہاں نئے پرانے کی کوئی قید نہیں اصل نکل کا کوئی معیار نہیں جس کے دل میں خوف خدا ھے اور عوام کا درد اور وہ مظلوموں کی آواز ھے ھماری نظر میں. وہ رجسٹرڈ صحافی ھے یا نہیں ھمارے گروپ کا ھے یا نہیں۔ھم سب کو مانتے ہیں اور جو ھم کو نہیں مانتا ھم منوانا بھی جانتے ہیں

تمام نیو ممبران کو سوھاوہ پریس کلب کے سرپرست اعلیٰ راجہ شیراز کیانی ،سرپرست سید عنصر شاہ ،چئیرمین ضیا شاہ ،صدر بابر کیانی کی اور پوری ٹیم کی جانب سے بہت بہت مبارک

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You