سندھ

روٹری کلب آر سی کے نارتھ کی میٹینگ D.H.A بیچ ویو کلب میں پریزیڈنٹ ریاض احمد چودھری کی سربراہی

روٹری کلب آر سی کے نارتھ کی میٹینگ D.H.A بیچ ویو کلب میں پریزیڈنٹ ریاض احمد چودھری کی سربراہی میں ہوئی۔میٹینگ کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک سے ہوا۔

کراچی(رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی)
چیئرمین الشریف فاؤنڈیشن پاکستان پرویز اقبال آرائیں فنانس سیکرٹری روٹری کلب آر سی کے نارتھ، ریاض احمد چودھری پریزیڈینٹ روٹری کلب آر سی کے نارتھ ،چودھری فقیر محمد سینئر ممبر روٹری کلب،محمد یونس سینئر ممبر روٹری کلب، سکندر چانڈیو جنرل سیکریٹری روٹری کلب،ڈاکٹر خلیق الرحمان ممبر روٹری کلب، اور محمد اسفار نے میٹینگ میں شرکت کی۔ اور سب نے اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا روٹری کلب کے نئی نیو رجسٹریشن ارڈٹ نیو ممبر سازی اور ممبران کی حاضری کو یقینی بنانے پر زور دیا گیا اور نہ حاضر ہونے والے ممبران کو نکالنے کا فیصلہ ہوا اور بینک اکاؤنٹ میں موجودہ صدر جنرل سیکریٹری اور فنانس سیکرٹری کے حوالے اکاؤنٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور میڈیکل کیمپ کے لیے مشاورت کی گئی۔ آخر میں دعا بھی کی گئی۔ اور صدر پریزیڈینٹ ریاض احمد چودھری کی طرف سے سب ممبران کو عشائیہ دیا گیا۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You