اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : 15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار وارث خان پولیس

راولپنڈی : 15سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالا مرکزی ملزم گرفتار وارث خان پولیس کی کاروائی

ملزم ارسلان اوراحمد وغیر ہ نے میری بیٹی کو اغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنایا، مدعیہ مقدمہ

وارث خان پولیس نے مدعیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے مرکزی ملزم ارسلان کو گرفتارکرلیا،

مقدمہ کے اندراج کے بعد فوری طور پر متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا گیا،
ساتھی ملزم کی گرفتاری کے لیے ریڈ ز کیے جارہے ہیں، ایس پی راول ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ

ملزمان کوقرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ایس ایس پی انوسٹی گیشن سید غضنفر علی شاہ

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You