پنجاب
راولپنڈی نیا محلہ میں فلٹر پھٹنے سے ٹیوب ویل بند ہوگیا مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بند ہوگئی

راولپنڈی نیا محلہ میں فلٹر پھٹنے سے ٹیوب ویل بند ہوگیا مکینوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی بند ہوگئی
مکینوں کو پینے کا صاف پانی لینے کمیٹی چوک جانا پڑ رہا ہے
علاقہ مکینوں کا ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات ونشریات بیرسٹر دانیال سے نیا فلٹر فراہم کرنے کی اپیل
یونین کونسل 18 کے ٹیوب ویل کو نیا فلٹر فراہم کیا جائے،افتخار خٹک کی DC راولپنڈی سے ملاقات



