اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : دھمیال پولیس کی بڑی کارروائی تاوان کے لئے اغواء 3 سالہ بچہ بازیاب، اغواء کار گرفتار

راولپنڈی : دھمیال پولیس کی بڑی کارروائی تاوان کے لئے اغواء 3 سالہ بچہ بازیاب، اغواء کار گرفتار

ملزمان نے بچے کو گرجا روڈ سے اغوا کیا تھا،

ملزمان نے بچے کے والدین سے 20 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا تھا،

گرفتار اغواء کار کی شناخت فیاض کے نام سے ہوئی،

دھمیال پولیس نے مغوی بچے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیااور تفتیش کا آغاز کیا

پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم فیاض کو ٹریس کر کے گرفتار کیا اور مغوی بچے کو بحفاظت بازیاب کروایا

واقعہ میں ملوث ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ریڈز کئے جا رہے ہیں،

مغوی بچے کی بحفاظت بازیابی اور اغواء کار کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی صدر، اے ایس پی صدر اور دھمیال پولیس کو شاباش

تاوان کے لئے اغواء بچے کی بحفاظت بازیابی اور ملزم کی گرفتاری ایک بڑی کامیابی ہے،

سنگین واردات میں ملوث دیگر ملزمان کو بھی گرفتار کیا جائے گا،

معصوم بچے کو تاوان کے لئے اغواء کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You