اہم خبریں

دینہ (ملک ندیم عباس )گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قلعہ روہتاس میں سالانہ ارزلٹ ڈے کے موقع پر ایک شاندار

دینہ (ملک ندیم عباس )گورنمنٹ گرلز ہائی سکول قلعہ روہتاس میں سالانہ ارزلٹ ڈے کے موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی

جس میں خصوصی شرکت معاون فاؤنڈیشن روہتاس کے جی ایم پروگرام کمانڈر ریٹائرڈ ڈاکٹر نعیم طارق نے کی اس موقع پر سکول کی بچیوں نے اس رنگا رنگ تقریب میں نعت تقاریر کیساتھ زبردست ٹیبلو اور خاکے پیش کیے اور شرکاء سے بھر پور داد وصول کی اس دوران پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو خصوصی انعامات سے نوازا گیا ہر بار کی طرح اس بار بھی سکول انتظامیہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوے 95 پرسنٹیج پرارزلٹ دیا جس پر اہل علاقہ معززین اور بچیوں کے والدین نے بھرپور سراہتے ہوے تمام سٹاف کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You