جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس )پریمیر لیگ تحصیل دینہ ون کی تقریب چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی

دینہ (ملک ندیم عباس )پریمیر لیگ تحصیل دینہ ون کی تقریب چک اکا کرکٹ سٹیڈیم میں منعقد ہوئی

جس میں ٹرافیوں کی رونمائی بھی کی گئی دینہ پریمیر لیگ میں کھلاڑیوں کے علاوہ ڈی سی صدر مسعود الحسن بٹ، ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر طارق گجر، تحصیل سپورٹس آفیسر عبدالرشید، PCB کوچ راجہ سعد الطاف، شاہد جاوید جنجوعہ، چوہدری کوثر گوندل حال مقیم ہانگ کانگ ، ملک اسجد محمود
صدر دینہ الیکٹرانک میڈیا چوہدری رب نواز گوندل ،ذیشان جاوید
ملک صداقت۔عمران دھنیالہ
خان افتخار ۔شبیر مغل۔الیاس ڈار،یاسر بٹ،چوہدری جمھٹ، حسین بٹ،انوار الحق مغل،چوہدری رضوان۔راجہ عقیل۔راو راشد، راو بلال، راو اویس ،چوہدری طاہر،نوجوانوں کے لیے ایک آج قدم احسان جنجوعہ۔ناصر قریشی۔چوہدری اصغر، چوہدری آصف، ملک عاصم۔اسماعیل خان،غلام خان۔مبشر کھٹانہ، ملک فہد تمام مہمانوں نے آرگنائزر احسان جنجوعہ کی نوجوانوں کے لیے کی جانے والی خدمات کو سراہا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You