دینہ(ملک ندیم عباس) معتبر ذرائع کے مطابق دینہ مین چوک میں مردہ مرغوں کی سجی فروخت ہونے لگیں

دینہ(ملک ندیم عباس) معتبر ذرائع کے مطابق دینہ مین چوک میں مردہ مرغوں کی سجی فروخت ہونے لگیں ۔ ہلال اور حرام کا فرق ہی ختم کردیا گیا ۔ایک مکمل مرغی مرچ مصالعہ کے ساتھ آگ پر تیار کرکے نو سو روپے میں فروخت کی جاتی ہے جبکہ ریٹ پر بحث کرنے پر آٹھ سو روپے پر بھی یہ مکمل مرغی دینے پر مان جاتے ہیں ۔۔کیا آٹھ یا نو سو روپے کی یہ مکمل ہلال طور پر خریدی گئی ہوئی مرغی ان کو فائدہ پہنچاتی ہے ۔۔نہیں بالکل بھی نہیں ۔یہ دینہ عوام الناس کا سوال ہے ۔دوسرے نمبر پر نہائت ہی پکے میڈیا ذرائع کے مطابق یہ حرام سجی فروش ڈیلی کے چار سو روپے پوسٹ آفس کے کسی ملازم کو بطور رشوت دیتا ہے جو کہ اسکا سہولت کار بنا ہوا ہے جبکہ نام بدنام بلدیہ والونکا ہے ۔دینہ کے باشعور شہریوں کا کہنا ہے کہ سادح لوح عوام ایسے گھنوانے سستے بزنس سے دور رہیں اور ہلال و حرام میں فرق محسوس کریں کیونکہ ایسے لوگوں کے چاہنے والے کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں




