جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)سموگ راج سب علاقوں پر نہ ہے ۔تعلیمی ادارے بند کرنا درست نہیں طلبہ کی تعلیم

دینہ(ملک ندیم عباس)سموگ راج سب علاقوں پر نہ ہے ۔تعلیمی ادارے بند کرنا درست نہیں طلبہ کی تعلیم کا مسئلہ ہے حکومت کو بچوں کی تعلیم بارے بہتر اقدامات اٹھانے چاہیے ۔ان خیالات کا اظہار ۔حنظلہ حسن سلیم ایڈووکیٹ نے کیا کہا کہ پنجاب بھر میں بارش نہ ہونے کی وجہ سے جن علاقوں میں دھند ہے وہاں تو بچوں کو چھٹیاں ہونی چاہیے لیکن جن علاقوں میں دھند نہ ہے خاص طور پر پہاڑی و پھوٹواری علاقے ان میں تعلیمی ادارے بند نہیں ہونے چاہیے یہ بچے ہی ہمارے ملک کا سرمایہ ہیں ان کے مستقبل کا مسئلہ ہے 365 دنوں میں کتنے تہوار آتے ہیں اور ان کی کتنی کتنی چھٹیاں دیں جاتی ہیں جبکہ اگست کی بھی دو یا اڑھائی ماہ کی چھٹیاں ملاکر سالانہ کتنی چھٹیاں ہوجاتی ہیں بچوں کا مستقبل تباہ ہورہا ہے وزیر آعلی پنجاب اور دیگر محکمہ تعلیم کے ذمہ داران کو نوٹس لینا چاہیے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You