کرائمز

دوہرے قتل کی واردات، باپ نے بیٹی اور بیوی کی جان لے لی

ڈیفنس میں دوہرے قتل کی واردات میں باپ نے بیٹی اور بیوی قتل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ملزم محبت خان کو موقع پر گرفتار کرلیا ، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ، محبت خان نے خنجر کے وار سے بیٹی اور بیوی کو قتل کیا، قتل ہونے والوں میں 45 سالہ شہناز،18 سالہ سمیہ شامل ہے۔

پولیس کا مزید کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر قتل کی وجہ سامنے نہیں آسکی، مختلف زاویوں سے تفتیش کا آغاز کردیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You