اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، 05شراب سپلائرز ملزمان سمیت

جہلم پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، 05شراب سپلائرز ملزمان سمیت 01منشیات فروش ملزم گرفتار، مجموعی طور پر 95لیٹر شراب اور 1200گرام چرس برآمد،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شاہد کریم ،محمد وسیم اور اجمل زاہد کو گرفتار کر لیا،

ملزم شاہد کریم سے 01کلو 200گرام چرس، محمد وسیم سے 15لیٹر شراب اور ملزم زاہد اجمل سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان بابر علی اور امیر گل کو گرفتار کرلیا،

ملزم بابر علی اور امیر گل سے 60لیٹر شراب برآمد ،

چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عقیل احمد کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You