جہلم

جہلم (ملک وسیم اختر)فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں، 600 لیٹر تلف۔

جہلم (ملک وسیم اختر)فوڈ اتھارٹی کی علی الصبح ناقص دودھ کیخلاف کارروائیاں، 600 لیٹر تلف۔

پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جہلم کے داخلی اور خارجی راستوں پر علی الصبح ناکے لگا کر 37 دودھ بردار گاڑیوں میں موجود 2 ہزار 800 لیٹر دودھ کو چیک کیا جبکہ 600 لیٹر پانی ملا دودھ موقع پر تلف کر دیا۔ 9 دودھ بردار گاڑیوں کے مالکان کو 18 ہزار کے جرمانے عائد کیے۔ دودھ بردار گاڑیوں کو روزانہ کی بنیاد پر چیک کیا جاتا ہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You