جہلم

جہلم (عبدالرحمن قادری ) جہلم ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے گرنے کے نتیجے میں 41 سالہ مسافر

جہلم (عبدالرحمن قادری ) جہلم ریلوے اسٹیشن پر چلتی ٹرین سے گرنے کے نتیجے میں 41 سالہ مسافر شدید زخمی ہو کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے دوران مسافر کے سر پر شدید چوٹیں آئیں، جس کے باعث وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان کی بازی ہار گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق ہونے والے شخص کی میت کو ضروری کارروائی کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات اور حادثے کی وجوہات سامنے نہیں آسکیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You