جہلم

چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی پولیس کو بچے کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس نے فوری

جہلم پولیس کی احسن کارروائی،گمشدہ بچہ بحفاظت تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دیا گیا

چوہدری اللہ دتہ تھانہ سٹی پولیس کو بچے کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی، جس پر پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بچے کی تلاش شروع کر دی,

پولیس ٹیم نے شب و روز محنت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گمشدہ بچے کو بحفاظت تلاش کر لیا اور ضروری قانونی کارروائی کے بعد بچے کو اس کے لواحقین کے حوالے کر دیا،

بچے کی بحفاظت واپسی پر لواحقین کا جہلم پولیس سے اظہار تشکر،

شہریوں کی جان و مال اور عزت و آبرو کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، گمشدہ بچوں کی تلاش اور بحفاظت بازیابی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You