
جہلم دینہ پولیس کی اہم کاروائی، نوسر بازی سے شہری سے پیسے ہتھیانے والا اشتہاری مجرم گرفتار،
اشتہاری مجرم کی شناخت اکبر کے نام سے ہوئی ہے،
مجرم نے رواں سال شہری سے نوسر بازی سے 56000روپے ہتھیا لیے تھے،
واقعہ کے بعد اشتہاری مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



