
جہلم پولیس کی اہم کاروائی، منشیات فروش ملزم سمیت قمار بازی کے مقدمہ میں ملوث 05ملزمان گرفتار،
سول لائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے قمار بازی میں ملوث ملزمان شیرازخان، سید اجمیر، حسین خان، شاہ محمد اور دولت خان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 27ہزار 500روپے ،05عددموبائل فونز ،01عدد ٹارچ ،01عدد پلاسٹک شیٹ ،52عدد تاش کے پتے اور ملزم شیراز خان سے پسٹل30بور معہ روند برآمد کر لئے گئے،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم زاہد حسین کو گرفتار لیا،
ملزم سے 720گرام چرس برآمد ،
ملزمان کے خلا ف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاون جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



