جہلم

جہلم (جرار حسین میر سے ) ٹی جے مارکی کے اونر تصوراقبال کے بیٹے عماد انجم رشتہ ازدواج میں منسلک

جہلم (جرار حسین میر سے ) ٹی جے مارکی کے اونر تصوراقبال کے بیٹے عماد انجم رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گی

تفصیلات کے مطابق ٹی جے مارکی کے اونر تصور اقبال کے بیٹے عماد انجم کی دعوت ولیمہ میں علاقے بھر سے سیاسی سماجی صحافتی اور کاروباری شخصیات کی شرکت ہے دولہا حماد انجم کو ڈھیروں مبارک یں پیش کی شادی کی تقریب میں خاندان کے چشم و چراغ العزیز شخصیت چوہدری فوق شہر باز کی شرکت شادی کی تقریب میں تحصیل بار سے میرج ہال مارکیز ٹینٹ سروس کے کاروبار سے منسلک تمام افراد نے شرکت کی اور اپنی برادری اور کام سے منسلک نوجوان دولہا حماد انجم اور ٹی جے مارکی کے اونر تصور اقبال کی خوشیوں میں بھرپور شرکت کی اور دولہے کو ڈیروں دعاؤں سے نوازا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You