اہم خبریںپنڈدادنخان

جہلم : تھانہ للہ پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز دوران سرچ آپریشن کرایہ داری اندراج

جہلم : تھانہ للہ پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز دوران سرچ آپریشن کرایہ داری اندراج کے بغیر رہائش پذیر 02 ملزمان ارشد خان اور عنصر
جبکہ ساونڈ سسٹم لگا کر شہریوں کے آرام میں خلل ڈالنے والا ملزم کاشف گرفتار،

ملزم کاشف کے قبضہ سے ساونڈ سسٹم بھی برآمد،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،

جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے لیے تمام تر اقدامات بروئے کار لا رہی ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You