اہم خبریںجہلم

جہلم : اے سی کا گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون غیرقانونی ری فلنگ کرنے والی گیس ایجنسی

جہلم : اے سی کا گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون غیرقانونی ری فلنگ کرنے والی گیس ایجنسی کو سیل کرکے کاروائی شروع کر دی گئی ہے

رپورٹ : جہلم میاں زوہیب ساجد
جہلم شہر اور گردونواح میں گیس ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون مسلسل جاری رہیے گا اسسٹنٹ کمشنر محمد مبین احسن کا بیان
تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر جہلم محمد مبین احسن نے تحصیل جہلم کی حدود میں گیس کی ری فلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا آغاز کر دیا ہے جہلم شہر کی حدود میں واقع ری فلنگ کرنے والی گیس ایجنسی کو سیل کرکے قانونی کاروائی شروع کر دی گئی ہے اس حوالے سے اے سی جہلم محمد مبین احسن نے کہا ہے کہ پوری تحصیل میں گیس کی ری فلنگ کرکے قیمتی انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہیے گا اور اس میں ملوث افراد کی گیس ایجنسیز کو سیل کرنے کے علاوہ بھاری جرمانے اور مقدمات بھی درج کیے جائے گے

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You