
جہلم : ایس ایچ او کالا گجراں ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کارروائی،خود کو سرکاری ملازم ظاہر کرنے والا ملزم گرفتار،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خوش بخت جمروز خان کو گرفتار کر لیا،
ملزم نے گاڑی پر پولیس لائٹس لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کیا،

ملزم سے گاڑی اور پولیس لائٹس قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،
خود کو سرکاری افسران ظاہر کرنے والے اور قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



