اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

جہلم : ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جاوید کو گرفتار کر لیا،

ملزم جاوید نے میرے چچا ،ولد اور بھتیجے کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا،مدعی مقدمہ

ملزم سے آلہ قتل پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،
بغیر اجازت شکار کے مقدمہ کا نامزد ملزم گرفتار،
ملزم سےناجائز اسلحہ بھی برآمد

تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد بلال کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے رائفل 7ایم ایم معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،

ملزم غیر قانونی طور پر شکار کرنے کے مقدمہ میں بھی نامزد تھا،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان اور قانون شکن عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You