
جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار ،منشیات برآمد
تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عثمان کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو124گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



