جہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، 04 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز

جہلم : ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کی اہم کاروائی، 04 قمار باز گرفتار،
داؤ پر لگی رقم،موبائل فونز اور آلات قمار بازی برآمد،

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان شیراز، جہانزیب ، مقصود اور اصغر کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے داؤ پر لگی رقم 04 ہزار 600 روپے، 02 عدد موبائل فونز اور آلات قماربازی برآمد،

ملزمان نے پرچی جواء کھیل کر اتکاب جرم کیا،جن کے خلاف انسداد قمار بازی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،

قمار بازی معاشرتی برائیوں اور جرائم کی جڑ ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You