اہم خبریںجہلم

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

جہلم : ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم وسیم حیدر کو گرفتار کر لیا،

ملزم سال 2021سے مویشی چوری کے مقدمہ میں تھانہ دینہ پولیس کو مطلوب تھا،

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہو گیا تھا جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے تھانہ دینہ پولیس نے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You