پنڈدادنخان
جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد

جہلم : ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،شراب سپلائر ملزم گرفتار،شراب برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حسیب عباس کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو