اہم خبریںجہلم

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید کو گرفتار کر کے ملزم سے 01کلو 118گرام آئس

ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات اور ناجائز اسلحہ برآمد،

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم جنید کو گرفتار کر کے ملزم سے 01کلو 118گرام آئس اور پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد،

ملزم کے خلاف تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You