جہلم

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ

جہلم(ملک وسیم اختر ) ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ اور ٹیم کی اہم کاروائی ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث سلطانہ ڈکیت گینگ کے 03 ملزمان گرفتار، مال مسروقہ، موٹر سائیکل اور ناجائز اسلحہ برآمد

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سلطان حسین، آصف نعیم اور مظہر حسین کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے چھینے گئے موبائل فونز مالیتی 04 لاکھ 45 ہزار روپے، نقدی 09 ہزار 500 روپے روپے ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل برآمد،

ملزم مظہر حسین سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You