اہم خبریںجہلم

جہلم(رانا نویدالحسن )ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس اور ڈی آئی او محمد نبیل نے ڈاکٹر سہیل امتیاز خان

جہلم(رانا نویدالحسن )ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس اور ڈی آئی او محمد نبیل نے ڈاکٹر سہیل امتیاز خان اور مرزا کفیل بیگ کی دعوت پر جہلم پریس کلب کا دورہ کیا
پریس کلب کے عہدیداران و ممبران میں جہلم پریس کلب کے کارڈ تقسیم کیے اور ضلع بھر میں جاری کاموں پر بریفنگ دی
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر جہلم محمد میثم عباس اور ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر محمد نبیل نے صدر ڈاکٹر سہیل امتیاز خان اور جنرل سیکرٹری مرزا کفیل بیگ کی دعوت پر جہلم پریس کلب ضلع کچہری کا دورہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے جہلم پریس کلب کے عہدیداران و ممبران میں پریس کلب کے ممبر شپ کارڈ تقسیم کیے اور ضلع بھر میں حکومت پنجاب کے جاری کردہ ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ دی کہا کہ میڈیا کا کام مسائل کی نشاندہی کرنا ہے اور انتظامی افسران کا فرض ہے کہ شہریوں کو سہولیات فراہم کرنے میں اپنا کردار ادا کریں ڈپٹی کمشنر محمد میثم عباس نے پریس کلب آنے کی دعوت دینے پر عہدیداران و ممبران کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You