اہم خبریںجہلم

جہلم، فلور مل کو حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر جرمانہ اور سرکاری کوٹہ بھی کچھ مدت کیلئے بند کردیاگیا

جہلم۔ السلیم فلور ملز کا پرائیویٹ گندم کا آ ٹا 20 کلو گرام میں بھرا ئی کے باہر جاتا ہوا پکڑا گیا تھا اسے ضلع میں ہی گورنمنٹ ریٹ ۰۶۸ روپے کی تھیلہ کے حساب سے فروخت کروادیا گیا جبکہ السلیم فلور کو کم وزن اور ۰۲ کلو گرام میں پرایٴویٹ آٹا بھرائی کرنے پر ۰۰۰۵ روپے جرمانہ کیاگیا ہے اور خاصی مدت کے لیے گورنمنٹ گندم کا کوٹہ بھی بند کر دیا گیا ہے

دوران فلورملز انسپکشن شیرباز فلوملز انڈسڑی ایریا میں پرائیویٹ گندم کی پسائی کر کی115 تھیلے آٹا 20کلو گرام کا بھرائی کیا ہوا پایا گیا جسے قبضہ میں لیکرضلع جہلم میں ہی سر کاری ریٹ 820 روپے فی تھیلہ کے ریٹ پر فروخت کروا دیا گیاہے۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You